قادیانیوں کو ہم گلے لگا سکتے ہیں اگر وہ
قادیانی یہ اعتراض عمومًا کرتے ہیں ،کہ آپ لوگ ہمیں کافر کہتے ہیں۔ لیکن ہم تو آپ کی طرح کلمہ بھی پڑھتے ہیں ،آپ کی طرح نماز بھی پڑھتے ہیں، اور آپ کی طرح حج بھی کرتے [...]
قادیانی یہ اعتراض عمومًا کرتے ہیں ،کہ آپ لوگ ہمیں کافر کہتے ہیں۔ لیکن ہم تو آپ کی طرح کلمہ بھی پڑھتے ہیں ،آپ کی طرح نماز بھی پڑھتے ہیں، اور آپ کی طرح حج بھی کرتے [...]
عام جوقادیانی ہیں وہ یہی سمجھتے ہیں اورکہتے بھی یہی ہیں کہ مرزاغلام احمد قادیانی مسیح موعود اور مہدی موعود ہیں اور وہ یہ نہیں جانتے کم لوگ ہیں ان میں سے جو اس میں سے جانتے [...]
حق تعالیٰ کے انعامات میں ہم ہروقت گھرے ہوۓ ہیں حق تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میری نعمتوں کو تم شمار بھی نہیں کر سکتے اور یقیناً ہے بھی ایسے کہ انسان صرف حق تعالیٰ کی ایک نعمت [...]
حق تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندرشروع سے لے کر آخر تک اپنے بندوں کو اپنے ساتھ جُڑنے کا اپنے ساتھ تعلق بتانےکا اپنی طرف آنے کااوربندہ کے رب کے درمیان تعلق رہنے کاطریقہ بتایاہےاور بندے کے [...]
بات یہ چل رہی تھی کے ہمارے نزدیک خاتم النبیین کا معنیٰ اور مطلب ہے آخری نبی مفسرین نے بھی تفسیراسی طریقے سے کی ہےاور آپﷺنے خود اس آیات کی تشریح بھی اسی طریقے سے کی ہےاور [...]
ختم نبوت کیاچیزہےاصل میں یہ حتم نبوت نہیں تحفظ ختم نبوت ہے تحفظ کا معنٰی ہوتا ہے حفاظت کرنا اس اُمت کواپنےنبی کے ساتھ بہت ہی زیادہ پیار ہے اور اس اُمت نے الحمدُللہ شروع سے لیکر [...]
خاتم النبیین پر،قادیانیوں کی طرف سے ایک سوال یہ اٹھایا جاتا ہے ایک تاویل یہ کی جاتی ہے کہ خاتم النبیین کا معنٰی اور مطلب یہ ہے کہ آپﷺ آخری ہیں،خاتم ہیں، لیکن کن نبیوں کیلیے؟ جو [...]