بچوں کیلئے آن لائن قرآن اور اسلامی علوم کے کورسز
- لڑکوں کیلئے ماہر اور قابل محنتی اساتذہ کا انتظام اور لڑکیوں ک کیلئے محنتی اور قابل استانیوں کا انتظام کیاگیا ہے۔
- قرآن مجید کی تعلیم اور تجوید کا انتظام ہر بچے اور بچی کیلئے فردا فردا ہے یعنی ہر ایک کو اسکی سہولت کے مطابق وقت دیا جائیگا جس میں قرآن کی تعیلم دی جائیگی اور تجوید سکھائ جائیگی۔
- اردو زبان سکھانے کا بھی انتظام ہے، جس میں بچے کو اسکی عمر کے لیول کے مطابق اردو لکھنے پڑھنے کے ساتھ ساتھ ،اسکی تربیت کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔
- اسلامی کورسز کا اردو اور جرمن زبان میں ہفتہ اور اتوار کے روز انتظام ہے۔ جس میں سیرت اور تاریخ اور مسائل یعنی نماز، روزہ، پاکی، ناپاکی، حللال وحرام کے مسائل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
- بالغ بچوں کے اشکالات کو دور کرنا یعنی بچوں کے ذہن میں اسلام کے متعلق کوئ سوال ہے تو اسکو دور کرنے کے لیے ماہر معلم کاوقت لیا جاسکتا ہے۔
- نوٹ : داخلہ چھ سال کے بچوں سے شروع ہوتا ہے اور ہر بچے کو اسکی عمر اور صلاحیت کے مطابق اسلامی کلاسوں میں داخلہ دیا جاتا ہے۔