ختم نبوت کیاچیزہےاصل میں یہ حتم نبوت نہیں تحفظ ختم نبوت ہے تحفظ کا معنٰی ہوتا ہے حفاظت کرنا اس اُمت کواپنےنبی کے ساتھ بہت ہی زیادہ پیار ہے اور اس اُمت نے الحمدُللہ شروع سے لیکر اپنے نبی کی ہرچیزکومہفوظ رکھا ہے ہرچیزکی حفاظت کی ہے آپﷺ کی شکل وصورت مہفوظ رکھی ہے اللہ اکبر آپﷺ کی ہرادا کو مہفوظ رکھا ہے آپﷺ کی ہر طریقےکی حفاظت کی ہے آپﷺ کی ہرہرسُنت کو مہفوظ رکھا ہے تو اس اُمت کواپنے نبی کے ساتھ بہت زیادہ پیار ہے آپﷺ کی ہرحُرمت کی ہرعزت کی ہر عہدے کی ہرمرتبےکی بھی حفاظت کی ہےاوریہ بھی یاد رکھ لیں یہ پیاراُمت کےہرہرفردکوہےکسی پریہ فتویٰ نہیں لگاناچاہیےکہ آپﷺ کے ساتھ تعلق نہیں ہےکہ آپکو آپﷺ کے ساتھ تعلق نہیں ہے ایسانہیں ہےاس اُمت کاشرابی کبابی آپﷺ پیار کرتاہےاُسکاعمل اپنی جگہ پرایک مرتبہ کسی عالم کےپاس ایک آدمی نے آ کر کہاکہ مجھےلگتاہےکے مجھے آپﷺ کے ساتھ اِتنازیادہ پیارنہیں ہےکیونکہ آپﷺ نےتو فرمایاکے جب تک تمہیں اپنی اُولاد سے بھی زیادہ اپنےوالدین سے بھی زیادہ سارےلوگوں سے زیادہ میرے سے پیار نہیں ہوگاتوتم مؤمن ہی نہیں ہوسکتےتمہارا ایمان کامل ہی نہیں ہو سکتا تو مجھے تولگتاہےکے مجھے اُولاد کے ساتھ زیادہ پیارہے اور والدین سے زیادہ پیارہےاُنہوں نے کہاکہ نہیں آپکو آپﷺ کے ساتھ زیادہ پیارہے اُور دلیل میں آپکودیتا ہوں آپکو سمجھ میں آ جاۓگا کہ آپﷺ کے ساتھ آپکو زیادہ پیارہے مگردلیل کیاہےکے تم نے کہاکے بات یہ ہےآپ کےسامنےایک شخص ہےجو آپکےوالدین کے بارےمیں کویٔ بات کہتاہےجوبات آپکوپسند نہیں ہےاور وہی آدمی آپﷺ کے بارے میں ایسی بات کہتاہےجوآپکوپسند نہیں ہےتوآپ بتایٔں کے آپکوغصہ کس پر زیادہ آۓگا آپﷺ کے بارے میں بات جو کہی ہےآپکوپسند نہیں ہےبُری بات اُس پرغصہ زیادہ آۓگا یا اُس آدمی پر غصہ زیادہ آۓگاجس نے آپکےوالدین کوبُرابھلاکہاہےتواُس نےکہاکےمجھے توغصہ اُس پر زیادہ آۓگاکے جس نے آپﷺکے بارے میں ایسی بات کہی ہےتو اُنہوں نے کہاکےیہ دلیل ہے اِس بات کی کے آپﷺ کے ساتھ آپکو زیادہ مُحبت ہےاِسی لیۓمیں عرظ کر رہا ہوں کے کسی کے بارے میں یہ فتویٰ نہیں لگانا چاہیےکے آپکومحبت جو ہے آپﷺ کے ساتھ نہیں ہےنامعلوم ہم نہیں جانتےآپ نے غازی علم دین کا واقع سُناہواہےوہ کویٔ مولوی نہیں تھا عالم نہیں تھا وہ کویٔ حافظ نہیں تھا وہ کویٔ قاری نہیں تھا وہ کویٔ وقت کا صوفی نہیں تھا وہ وقت کا مُبلغ نہیں تھا کسی جماعت کے ساتھ اُس کا تعلق نہیں تھا توبہرال کسی کے بارے میں یہ کہنا کے آپکو آپﷺ کے ساتھ محبت نہیں ہے یہ بات بالکُل غلط ہےتو میں ختم نبوت کا مطلب سمجھا رہا تھاکےاصل میں لفظ ہے تحفظ ختم نبوت- ختم نبوت آپﷺ کی عزت اورحُرمت کا نام ہےاور اسکی حفاظت کرنایہ ہراُمتی کا کام ہےیہ اُمت آپﷺ کی ہرچیزکی حفاظت کرتی ہے یہی وجہ ہے کے دُشمنوں نے جب آپﷺ کے پاس بندے بھیجے کہ جاؤدیکھوکے وہ کیسےہیں اور اُن کوماننے والے کیسےہیں تو اُنہوں نے آ کربتایاکے اُن کوماننےوالےتوعجیب وغریب ہیں ہم نے کسی کے ساتھ بھی کسی کا اعتکادایسا نہیں دیکھایہ اُمت اوریہ لوگ صرف آپﷺ کے طرزعمل کی ہی حفاظت نہیں کرتے آپﷺ کے عہدے اور مرتبےکی حفاظت نہیں کرتےہم نے جن لوگوں نے دُشمنوں کو گواہی دی کے ہم نے جن لوگوں کو دیکھاہے آپﷺ کی عزت اور حُرمت بہت اُونچی چیزہے آپﷺکی جان تو بہت اُونچی چیزہےیہ تو آپﷺکے وضوکے پانی کی بھی حفاظت کرتے ہیں یہ توآپﷺ کےدُوہن لُعاب کی بھی حفاظت کرتے ہیں یہ توآپﷺ کے مُنہ مبارک کی بھی حفاظت کرتے ہیں تو جو آپﷺکے لُعاب کی بھی حفاظت کرتا ہوجو آپﷺ کے مُنہ مبارک کی بھی حفاظت کرتا ہوتوآپﷺکے مرتبے کی کیسے نہیں حفاظت کرے گا آپﷺکے مقام کی کیسے نہیں حفاظت کرے گاتو بہرال تحفظ ختم نبوت کا مطلب یہ ہے کے یہ اُمت آپﷺپےایک مرتبہ اور ایک مقام ہے ختم نبوت بہت بڑا مقام ہے اُس مقام کی یہ حفاظت کرتی ہےکتنا بڑا مقام ہے یہ انشأاللہ میں بعد میں عرض کروں گا تو اس وقت میرا مقصد یہ تھا کے آپ تحفظ ختم نبوت کا مطلب سمجھ لیں کے اس اُمت کو اپنے نبی کے ساتھ پیار ہے اوراس پیار میں اپنے نبی کی ہر چیزکی یہ حفاظت کرتی ہےچھوٹی چھوٹی چیزکی بھی یہ حفاظت کرتی ہےاور ختم نبوت تو آپﷺکا بہت بڑا مقام ہے یہ آپﷺکا بہت بڑا رُتبہ ہےیہ آپﷺکی بہت بڑی عزت ہےاوراس عزت کی حفاظت کرنا یہ اُمت کا وطیرا ہے بعضوں نے یہ سمجھ لیاہے کے اس عزت کی حفاظت کرنے کا مطلب کویٔ ماردھار ہےکویٔ لوگوں کےساتھ نفرت ہےایسی بات نہیں ہے بلکہ خود اپنے ساتھیوں کو بھی سمجھاناہے کے یہ کتنا بڑا مقام ہےاور دوسروں کو بھی سمجھانا یہ کتنا بڑا مقام ہے الحمدُللہ بندہ ناچیزکی قادیانیوں سے بات ہوتی رہتی ہےجب ان کو یہ بات سمجھ میں آ جاتی ہے کے مرزا غلام احمد قادیانی نے آپﷺ کی کتنی بڑی عزت پر ڈاکا ڈالا ہے وہ بھی تڑپ اُٹھتے ہیں اور اُن کو جب بات سمجھ میں آجاتی ہےاور جو لوگ سمجھنا چاہتے ہوتے ہیں وہ الحمدُللہ داۂرہ اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں لیکن ہمیں سمجھانے کا طریقہ آنا چاہیےیہی سمجھانے کا طریقہ ہم نے سیکھنا ہےبس ہمارا مقصد یہی ہےکے ہم کیسے پیار کے ساتھ دوسرے کو آپﷺ کی عزت کے بارے میں سمجھا سکتیں ہیں جب ہمیں خود سمجھ نہیں آۓگی کے ختم نبوت کتنا بڑا مقام ہےاور کتنا بڑا مرتبہ ہے ہم نے اسکی حفاظت کرنی ہے یہ ھماری اس اُمت کا وطیرا ہے یہ ھماری اس اُمت کا طریقہ ہے آپﷺ کی عزت پر حَرف نہیں آنے دیتے تو جب ہمیں یہ خود بات سمجھ میں آ جاۓ گی توانشأاللہ ہم دوسروں کے دلوں میں بھی یہ با ت ڈال سکیں گےاور یہ بات ہم نے دلائل سے قرآن اور احادیث سے اور آپﷺکے پیارے فرمانوں سے سمجھنی ہےاوراسی طریقے سے ہم نے آگے دوسروں کو سمجھانی ہے نہ اس میں کسی کے ساتھ لڑایٔ جھگڑے کی بات ہےنہ کسی کے ساتھ ماردھاڑ کی بات ہےیہ ہمارے پیارے نبیؐ کی عزت اور حُرمت اور ناموس کی بات ہےحق تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
موضوعات
متعلقہ بیانات
قادیانیوں کو ہم گلے لگا سکتے ہیں اگر وہ
قادیانی یہ اعتراض عمومًا کرتے ہیں ،کہ آپ لوگ ہمیں کافر کہتے ہیں۔ لیکن ہم تو آپ کی طرح کلمہ بھی پڑھتے ہیں ،آپ کی طرح نماز بھی پڑھتے ہیں، اور آپ [...]
عام قادیانیوں کو مربی قادیانی دھوکہ دیتے ہیں
عام جوقادیانی ہیں وہ یہی سمجھتے ہیں اورکہتے بھی یہی ہیں کہ مرزاغلام احمد قادیانی مسیح موعود اور مہدی موعود ہیں اور وہ یہ نہیں جانتے کم لوگ ہیں ان میں سے [...]
ختم نبوۂ – نعمت
حق تعالیٰ کے انعامات میں ہم ہروقت گھرے ہوۓ ہیں حق تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میری نعمتوں کو تم شمار بھی نہیں کر سکتے اور یقیناً ہے بھی ایسے کہ انسان صرف [...]