ادارہ تعلیم اسلامی، فرینکفرٹ

مستقبل کے اسلامی اسکالر (علمائے کرام) کو یورپ اور خاص طور پر جرمنی میں تعلیم دینے کی اشد ضرورت ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایسے ادارہ کو قائم کیا جا رہا ہے ، جس سے مستقبل کے نوجوان علماء کو اسلام کے بارے میں مستند تعلیم کرتے ہوئیے اسلامی علوم میں یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم حاصل کی جا سکے گی۔

تعدد
محدود
بجٹ
€ 800,000
وقت کی حد
2023-2024